مصروفیات کے دور میں والدین اور بچوں میں فاصلہ بڑھ رہا ہے : ثناء
جمعہ 8 نومبر 2019 20:55
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ میری پہلی ترجیح اپنے بچوں کی بہترین پرورش ہے کیونکہ ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں اپنے بچوں کے لئے ہی کرتے ہیں اور یہ ہمارا اثاثہ ہیں ۔
والدین اور بچوں کے درمیان اگر فاصلے پیدا ہو جائیں تو اس کا ان کی زندگی پر گہرا اثر ہوتا ہے جس کے نتائج اچھے نہیںنکلتے۔اداکارہ نے کہا کہ میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ جو بھی پراجیکٹ سائن کروں اسکا شیڈول اس طرح طے ہو کہ میں اپنے بچوں پر مکمل توجہ دے سکوں اور میں شوبزاور گھریلو مصروفیات میں توازن رکھتی ہوں۔Famous Showbiz Stars
Michael Showalter
Jim Carrey
Hema Malini
Mehreen Raheel
Alishba Yousuf
Rachel Nichols
James Marsden
Grace Phipps
Madiha Iftikhar
Cameron Diaz
Irfan Khoosat
Nora Fatehi
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا