ڈپریشن کا شکار رابی پیرزادہ سنبھل گئیں

سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں لکھا آرٹیکل شئیر کر کے شکریہ ادا کیا

جمعہ نومبر 21:47

ڈپریشن کا شکار رابی پیرزادہ سنبھل گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) نازیبا تصاویر اور ویڈیوزلیک ہونے کے بعد ڈپریشن کا شکار ہونے والی رابی پیرزادہ اب کچھ سنبھلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر رابی پیزادہ نے اپنے سے متعلق ایک آرٹیکل شئیر کیا اور لکھاری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ کس نے لکھا ہے، لیکن اسے پڑھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔جی ہاں ! انسانیت ابھی زندہ ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

رابی پیرزادہ کی تصاویر اور ویڈیوز ہٹاتے ہیں تو اگلے دن پھر شئیر ہو جاتی ..

رابی پیرزادہ کی تصاویر اور ویڈیوز ہٹاتے ہیں تو اگلے دن پھر شئیر ہو جاتی ہیں

: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹانے میں ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بے بس ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چودھری نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک پی ... مزید

وقت اشاعت : 08/11/2019 - 21:47:39

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments