سلمان خان کی نئی فلم ’دبنگ 3‘ سے راحت فتح علی خان کا گانا نکال دیا گیا
موجودہ حالات کے باعث فلم میں گانا شامل نہیں کیا گیا، ایسا نہیں کہ سلمان خان نے جان بوجھ کر گانے کو چھوڑا ہو، سلمان احمد
ہفتہ 9 نومبر 2019 12:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک گانا نینا بہت خوبصورت ہے اور ہر ایک کو افسوس ہوگا کہ راحت صاحب کا ورژن فلم کا حصہ نہیں بن سکا، مگر وہ اپنے ملک کے مفادات کو دیکھتے ہیں، تو میرا نہیں خیال کہ فنکار کے پاس اس طرح کے حالات میں کوئی انتخاب ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں اگر یہ گانا ریلیز ہوا تو تنازع ہوگا، اس سے فلم متاثر ہوگی اور کوئی ایسا نہیں چاہتا، یہی وجہ ہے کہ ہم نے گانا نہیں کیا، ایسا نہیں کہ سلمان خان نے جان بوجھ کر اس گانے کو چھوڑا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت لوگوں اور انڈسٹری کے جذبات کو دیکھتے ہوئے وہ اس کا احترام کرنا چاہتے ہیں، ورنہ ہم جانتے ہیں کہ ایسے لوگ موجود ہیں جو سلمان خان کی ساکھ کو تنازع کھڑا کرکے نقصان پہنچانے کیلئے وجہ چاہتے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kashif Khan
Waheed Murad
Ruth Wilson
Trevor Noah
Oscar Isaac
Jeremy Sumpter
rimsha khan
Taylor Schilling
Moammar Rana
Sonu Sood
Hashim Nadeem
Shaista Jabeen
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا