شیروز سبزواری نئی فلم ’’قلفی‘‘ میںمرکزی کردار ادا کریں گے

منگل 12 نومبر 2019 11:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2019ء) اداکار شیروز سبزواری نئی فلم ’’قلفی‘‘ میںمرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار حامد علی خان ، سیدہ امتیاز اور مریم امتیاز، جاوید شیخ اور معمر رانا شامل ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی ہدایت کاری سلیم کریم داد کریں گے، فلم آئندہ سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 12/11/2019 - 11:35:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :