فلم ’’ قلفی ‘‘ کی شوٹنگ رواں ماہ کے آخر میں شروع ہو گی

بدھ 13 نومبر 2019 11:49

فلم ’’ قلفی ‘‘ کی شوٹنگ رواں ماہ کے آخر میں شروع ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) ہدایتکار سلیم کریم کی نئی فلم ’’ قلفی ‘‘ کی شوٹنگ کی تیاریاںحتمی مرحلے میں داخل ہو گئیں ، فلم کی شوٹنگ رواں ماہ کے آخر میں شروع ہو گی ۔

(جاری ہے)

فلم میں جاوید شیخ، ثناء، شہروز سبزواری، ولی حامد علی خان، معمر رانا،شمائل خان،سعیدہ امتیاز،مریم انصاری سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلم کے رائٹر اور پروڈیوسر مشہود قادری ہیں جبکہ مذکورہ فلم کلاکار انٹر ٹینمنٹ کے بینر تلے بنائی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/11/2019 - 11:49:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :