میر کردار فلم ’’قُلفی‘‘ میں بہت منفرد ہے، سیعدہ امتیاز

بدھ 13 نومبر 2019 12:43

میر کردار فلم ’’قُلفی‘‘ میں بہت منفرد ہے، سیعدہ امتیاز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) اداکارہ سیعدہ امتیاز نے کہا فلم ’’قُلفی‘‘ میں ان کا کردار بہت منفرد ہے۔ انہوں نے فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ا س فلم کے کردار کے لئے خود کو تیار کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ یہ ایک ایسا بالکل مختلف کردار ہے کہ جو ابھی تک کسی بھی اداکارہ نے ادا نہیں کیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار معمررانا،جاوید شیخ، فیروزخان، ثناء فاخر اور حامد علی خان شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال عیدالضحی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/11/2019 - 12:43:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :