میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں

بدھ 13 نومبر 2019 13:31

میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) اداکارہ میرا چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گیئں۔ اداکارہ میرا نے اس مرتبہ چھٹیاں منانے کے لئے امریکا کے شہر نیویارک کارخ کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا پر نیویارک کے مختلف مقامات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کہ انہیں بار بار اس شہر میں آنا اور اپنے پرانے دوستوں سے ملنا بہت اچھا لگتا ہے ۔ اداکارہ فلم ’’باجی‘‘ کے سیکوئل میں اپنے بہترین دوست کیپٹن نوید کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 13/11/2019 - 13:31:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :