علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بدھ 13 نومبر 2019 22:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) اداکارہ علیزے شاہ کی گانا گنگناتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

ڈرامہ عہدوفا میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ نے گانا سجنا گنگناتے ہوئے اپنی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی جسے بہت سراہا جارہا ہے۔

وقت اشاعت : 13/11/2019 - 22:51:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :