ویب سیریز من جوگی کے سیٹ کی تصاویر جاری

بدھ 13 نومبر 2019 22:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء)ویب سیریز من جوگی کی شوٹنگ کے دروان کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔ان دنوں اداکار نعمان اعجاز اور صباقمر ویب سیریز من جوگی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،دونوں اداکاروں کی سیٹ پر کام کے دوران کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

اس ویب سیریزکی کہانی ایک ایسا خواجہ سرا کے گرد گھومتی ہے جو اپنی شناخت سے انجان ہے۔

وقت اشاعت : 13/11/2019 - 22:51:47