اقراء عزیز اور یاسر حسین کا نیا فوٹو شوٹ مکمل، تصاویر جاری

جمعہ 15 نومبر 2019 12:05

اقراء عزیز اور یاسر حسین کا نیا فوٹو شوٹ مکمل، تصاویر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2019ء) اداکارہ اقراء عزیز نے یاسر حسین کے ساتھ نیا فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ اقراء عزیز اور یاسر حسین ایک بار پھر نے ایک ساتھ فوٹو شوٹ کرواتے دکھائی دیئے ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں، دونوں اداکاروں نے چند ماہ قبل ہی منگنی کی اور جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

(جاری ہے)

یاسر حسین ان دنوں فلم’’ہاف فرائی‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 15/11/2019 - 12:05:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :