فلم ’’سچ‘‘ کا نیا گانا’’دانستہ‘‘ریلیز

جمعہ 15 نومبر 2019 12:33

فلم ’’سچ‘‘ کا نیا گانا’’دانستہ‘‘ریلیز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2019ء) فلم ’’سچ‘‘ کا نیا گانا’’دانستہ‘‘ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس گانے کو بھارتی گلوکار ارمان ملک نے گایا ہے جو اداکار اسد زمان اور علیشا شیخ پر فلمایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں اداکار ہمایوں اشرف، عظمی گیلانی، جاوید شیخ، نعمان مسعود، عائشہ ثناء اور فضیلہ قیصر شامل ہیں۔ ذوالفقار شیخ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم رواں سال 20نومبر کو سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 15/11/2019 - 12:33:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :