سونیا حیسن کا نیا فوٹو شوٹ مکمل

جمعہ 15 نومبر 2019 12:33

سونیا حیسن کا نیا فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2019ء) اداکارہ سونیا حیسن نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ ان کے پاکستانی نامور برانڈ کی سردیوں کی نئی کولیکشن کے لئے کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں اداکارہ مختلف رنگوں کے سوئیٹرز اور جیکٹ پہنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

سونیا حیسن ڈرامہ’’ عشق زہے نصیب‘‘ میں اداکار زاہد احمد کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جوشائقین میں بے حد مقبول ہو رہا ہے۔

وقت اشاعت : 15/11/2019 - 12:33:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :