فلم کہے دل جدھر کا پوسٹر جاری

جمعہ 15 نومبر 2019 23:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) پاکستانی فلم کہے دل جدھر کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پوسڑ میں فلم کے مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار سمندر کے ساحل پر سورج کی طرف دونوں ہاتھ پھیلائے ہوئے کھڑے ہیں، فلم میں اداکارہ منشا پاشا، جنید خان اور ساجد حسن شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 15/11/2019 - 23:09:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :