معروف اداکار شفیع محمد شاہ کی12 ویں برسی کل منائی جائے گی
ہفتہ 16 نومبر 2019 18:51
(جاری ہے)
شفیع محمد شاہ نے ٹیلی ویژن کے پچاس سے زیادہ ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کی جن میں آنچ ،چاند گرہن، جنگل ، کالا پل اور ماروی وغیرہ شامل ہیں۔ مشہور فلمیں بیوی ہوتو ایسی ،ایسا بھی ہوتا ہے ،نصیبوں والی کے نام شامل ہیں شفیع محمد شاہ کو حکومت نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا اور ستارہ امتیاز وفات کے بعد عطاء ہوا۔ پی ٹی وی ایوارڈ بھی عطاکیا گیا۔ وہ 17نومبر2007کو وفات پاگئے تھے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Javed Sheikh
Henry Cavill
Emmanuelle Béart
Rhona Mitra
Megan Mullally
Selma Blair
Chlo Sevigny
Shehzad Roy
Jodelle Ferland
Paula Patton
Sylvester Stallone
Sabiha Khanum
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی