گھریلوعورت ہونے پر بہت فخر ہے، اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا انہیں بے حد اچھا لگتا ہی: عائزہ خان

ہفتہ 16 نومبر 2019 23:13

گھریلوعورت ہونے پر بہت فخر ہے، اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا انہیں بے حد اچھا لگتا ہی: عائزہ خان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2019ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ گھریلوعورت ہونے پر بہت فخر ہے، اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا انہیں بے حد اچھا لگتا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران مزید کہا کہ اپنے شوہر دانش تیمور اور بچوں کی ہر خوشی بھرپور طریقے سے مناتی ہوںاس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ ان کے بہت کم دوست اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں آسانی سے رونا نہیں آتا۔ اسی لیے ان کو کوئی بھی رونے والا سین کرنے میں کافی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ انہیں لوگوں کے سامنے رونا نہیں آتا۔ ہیں جو بالکل ان کے خاندان کی طرح ہیں، ان کے ساتھ بھی انہیں وقت گزارنا اچھا لگتا ہے، وہ خاص اپنے دوستوں کے لیے وقت نکالتی ہیں۔

وقت اشاعت : 16/11/2019 - 23:13:51