والدہ حکمت کے شعبے سے وابستگی اختیار کرنیکی خواہشمند تھیں‘ جویریہ عباسی
عتیقہ اوڈھو سے متاثر ہو کر شوبز کی دنیا میں آئی ،بے پناہ کامیابیاں سمیٹ چکی ہوں‘ انٹر ویو
اتوار 17 نومبر 2019 11:20
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ عتیقہ اوڈھوکی اداکاری سے بڑی متاثر تھی او ران کے ڈرامے دیکھ کر میرے اندر کافنکار بیدار ہونے لگااور پھرایک ٹی وی پراداکاری کا آڈیشن دیا جس میںکامیاب ہوئی او ریہ سلسلہ چل نکلا۔ انہوںنے کہا کہ میرے ننھیال میں سب لوگ حکمت کے شعبے سے وابستہ تھے اور میری والدہ بھی حکمت کرتی تھیں ۔ والدہ مجھے بھی اس شعبے میں لانا چاہتی تھیں مگر میںنے اس سے دوری اختیار کئے رکھی اور شوبز میں آ گئی اور بے پناہ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Justin Chambers
Anwar Maqsood
Anjum Shahzad
Andrew Lincoln
Wajahat Rauf
Aishwarya Arjun
amrita singh
Selena Gomez
Leslie Mann
Ghulam Mohiuddin
Atul Agnihotri
Shruti Haasan
Showbiz News In Urdu
-
الحمرا میلوڈیز میں نامور قوال ندیم جمیل کی ساتھیوں کے ہمراہ شاندار پرفارمنس
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی