سوتیلی والدہ کی وجہ سے کئی بار خود کشی کی کوشش کی ، فریال محمود
میرے والدین کے درمیان کچھ ہوتا تو میں خود کو الزام دیتی تھی، میں بیحد جذباتی ہوں، اداکارہ
پیر 18 نومبر 2019 23:57
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں فریال نے کہا کہ میرے والدین کے درمیان کچھ ہوتا تھا تو میں خود کو الزام دیتی تھی، میں بیحد جذباتی ہوں، پہلی بار میں نے اپنی سوتیلی والدہ کی وجہ سے خودکشی کرنے کی کوشش کی، ان کے اور میرے والد کے درمیان جھگڑا ہوا تھا اور اس پر انہوں نے مجھے آکر کہا تھا کہ جب سے تم میرے گھر آئی ہو میرا گھر برباد ہوچکا ہی'۔
انہوں نے بتایا کہ 'میں اپنی زندگی سے بالکل خوش نہیں تھی، جس کے بعد میں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا'۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کا حصہ بننے سے قبل اور اس کے بعد بھی انہیں وزن اور رنگت پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔فریال محمود کے مطابق انہیں موٹاپے کے باعث کئی مسائل پیش آئے، جس کے بعد انہوں نے سخت ڈائیٹنگ اور ورزش کرکے اپنا وزن تیزی سے کم کیا۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وزن کم کرنے کے عمل کے دوران انہوں نے چینی، گوشت، چاول اور روٹی جیسی غذاں سے دوری اختیار کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Anoushey Ashraf
Ayesha Khan
Sanaa Lathan
Chunky Pandey
Humaima Malik
Halle Berry
Zayed Khan
paris jackson
Daniel Craig
Dia Mirza
raftaar
Nora Arnezeder
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی