ہمایوں سعید کا حمزہ علی عباسی کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

منگل 19 نومبر 2019 11:12

ہمایوں سعید کا حمزہ علی عباسی کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) اداکار ہمایوں سعید نے حمزہ علی عباسی کے نئے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

حمزہ علی عباسی نے گزشتہ ہفتے شوبز انڈسٹری سے کناری کشی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی زندگی اللہ کی راہ میں وقف کرنا چاہتے ہیں، جس پر ہمایوں سعید نے ان کے نئے سفر پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

وقت اشاعت : 19/11/2019 - 11:12:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :