اریبہ حبیب ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

منگل 19 نومبر 2019 12:43

اریبہ حبیب ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ کی عکس بندی میں مصروف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) اداکارہ اریبہ حبیب،عماد عرفانی اور منال خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

اریبہ حبیب ڈرامہ سیریل’’کوئی چاند رکھ‘‘ کے بعد اب ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ میں دکھائی دیں گی، یہ ڈرامہ بگ بینگ انٹرٹینمینٹ کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے جس میں اریبہ حبیب(میشا) اور منال خان(نیشا)کا کردار ادا کر رہی ہیں، ڈرامہ جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 19/11/2019 - 12:43:46