ہمایوں سعیدکا عائشہ خان کی بیٹی کی پیدائش پر تہنیتی پیغام

منگل نومبر 12:43

ہمایوں سعیدکا عائشہ خان کی بیٹی کی پیدائش پر تہنیتی پیغام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2019ء) اداکار ہمایوں سعید نے عائشہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر تہنیتی پیغام جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے ٹویٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں عائشہ خان کے لیینیک خواہشات کا اظہار کیا، عائشہ خان نے اپریل2018 میں میجر عقبی ملک کے ساتھ شادی کی اورگزشتہ ہفتے ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

متعلقہ ستارے‎ :

Humayun Saeed

ہمایوں سعید

Humayun Saeed

Ayesha Khan

عائشہ خان

Ayesha Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی اپنا نیا گانا ریلیز کردیا

معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی اپنا نیا گانا ریلیز کردیا

شادیوں کا سیزن آتے ہی پاکستانی فنکاروں نے بھی اپنے مداحوں کے لیے ایسے گانے سامنے لانا شروع کردیے جو شادیوں کی تقریبات میں بجائے جاسکیں۔ایسے ہی پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی اپنا نیا گانا ریلیز کردیا، جو یقیناً مہندی کی ہر تقریب کے دوران ... مزید

وقت اشاعت : 19/11/2019 - 12:43:46

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments