فنی صلاحیتوں کے قدردان دنیا بھرمیں موجود ہوتے ہیں،صائمہ خان

فنی زندگی کے آغاز میں کچھ غلطیاں ہو جاتی ہیں جب سمجھ آجائے تو ان سدھار لینا چاہئے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 20 نومبر 2019 11:14

فنی صلاحیتوں کے قدردان دنیا بھرمیں موجود ہوتے ہیں،صائمہ خان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 نومبر2019ء،نمائندہ خصوصی،باؤ اصغر) فلم و سٹیج کی معروف اداکارہ صائمہ خان کا کہنا ہے کہ فنی صلاحیتوں کے قدردان کسی ایک ملک میں نہیں بلکہ دنیا بھرمیں موجود ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس لیے فنون لطیفہ اورکھیل کے شعبوں سے وابستہ لوگوں کے چاہنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اس لیے فنون لطیفہ سے وابستہ ہر فرد کو سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیے کوئی ایساکام نہیں کرنا چاہئے جس سے اپنی اور اپنے پیارے وطن عزیز کی بدنامی ہو،صائمہ خان نے مزید کہا کہ فنی زندگی کے آغاز میں کچھ غلطیاں ہو جاتی ہیں جب سمجھ آجائے تو ان سدھار لینا چاہئے۔

وقت اشاعت : 20/11/2019 - 11:14:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :