فلم ’’بے تابیاں‘‘ کی نمائش 29 نومبر کو ہوگی

بدھ 20 نومبر 2019 12:27

فلم ’’بے تابیاں‘‘ کی نمائش 29 نومبر کو ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) اداکار بابر علی کی فلم ’’بے تابیاں‘‘ 29 نومبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

عبدالماجد خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’بے تابیاں‘‘ 29 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس کی کاسٹ میں بابر علی، حبا علی، صائمہ بلوچ، سید عریض، صبا پرویز، جاوید شیخ ،سنگیتا اور دیگر شامل ہیں، فلم کے گانوں کو شائقین کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 20/11/2019 - 12:27:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :