سٹیج ڈرامہ ’’من گئی جے‘‘ کی نمائش مقامی تھیٹر میںجاری

بدھ 20 نومبر 2019 14:48

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) پروڈیوسر ارشد چوہدری مصنف راحیل شاہ کا سٹیج ڈرامہ ’’من گئی جے‘‘ لاہور کے مقامی تھیٹر ہال میں پیش کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامہ کی کاسٹ میں ساجن عباس،امانت چن،طارق ٹیڈی،ظفری خان،سردار کمال،افتخار ٹھاکر ،تابندہ علی، انیشا خان،خوشبو،جیا بٹ،صنم خان سمیت دیگر فنکار بھی کام کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/11/2019 - 14:48:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :