راک بینڈ جوناس برادرز پہلی بار سالانہ امریکی میوزک ایوارڈ میں پرفارم کرے گا

جمعرات 21 نومبر 2019 11:15

ْ لاس اینجلس۔ 21نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) امریکی راک بینڈ جوناس برادرز پہلی بارسالانہ امریکی میوزک ایوارڈ میں پرفارم کرے گا۔

(جاری ہے)

47 ویں سالانہ امریکی میوزک ایوارڈ کی تقریب 24 نومبر کو لاس اینجلس میں منعقد ہو گی جس کی میزبانی امریکی گلوکارہ کیرا کریں گی، تقریب میں سلینا گومز، ٹیلر سوئفٹ ،کیشا، بگ فریڈیا، شانیا ٹوین، کامیلا کابیلو، بلی ایلیش اور دیگر پرفارم کریں گی۔

وقت اشاعت : 21/11/2019 - 11:15:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :