اُشنا شاہ ،احسن خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’بندھے ایک ڈور سے‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی

جمعہ 22 نومبر 2019 12:04

اُشنا شاہ ،احسن خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’بندھے ایک ڈور سے‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) اداکارہ اُشنا شاہ ،احسن خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’بندھے ایک ڈور سے‘‘ میں اہم کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

علی فیضان کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل’’بندھے ایک ڈور سے‘‘ میں اُشنا شاہ (ماہین) احسن خان ( عمر ) اور حناء الطاف منفی کردار میں نظر آئیں گی، ڈرامے کی کہانی فضا افتخار نے لکھی ہے،جو آئندہ سال کے آغاز میں آن ایئر کیاجائے گا۔

وقت اشاعت : 22/11/2019 - 12:04:34

Rlated Stars :