عالمی شہرت یافتہ فنکار عمر شریف کا فلم بنانے کا اعلان
جمعہ 22 نومبر 2019 20:18
(جاری ہے)
کامیڈی کے شہنشاہ نے کہا کہ اس وقت فلم کا اسکرپٹ اور میوزک بھی تیار ہے یہاں تک کہ جگہوں کا بھی انتخاب کر لیا گیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ دبئی ، ابو ظہبی، کویت اور پاکستان میں کی جائے گی۔واضح رہے کہ عمر شریف اب تک چھ فلمیں بنا چکے ہیں جس میں مشہور زمانہ فلم ’ مسٹر 420 ، مسٹر چارلی ، مس فتنہ آج بھی لوگوں کو یاد ہیں جب کہ ان فلموں کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں عمر شریف نے خود مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Afraz Rasool
Linda Hamilton
Abida baig
Robbie Amell
Justin Chambers
Abbey Lee
Randhir Kapoor
Avani Modi
Monica Bellucci
mariah carey
Fred Savage
Martin Garrix
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی