گلوکارہ سارہ ارشد24دسمبر کو کراچی میں میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی

ہفتہ 23 نومبر 2019 11:27

گلوکارہ سارہ ارشد24دسمبر کو کراچی میں میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2019ء) گلوکارہ سارہ ارشد 24دسمبر کو کراچی میں ہونے والے میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی ۔سارہ ارشد حال ہی میں دبئی میں تین کامیاب شوز کرنے کے بعد وطن واپس پہنچی ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کراچی میں میوزیکل شو کے لئے باضابطہ معاہدہ بھی کر لیا ہے۔

وقت اشاعت : 23/11/2019 - 11:27:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :