صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز او رصبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کیساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں

تینوں اداکارائیں پنجاب سے تعلق رکھتی ہیں،ٹی وی ،فلموں اور کمرشلز میں کام کیا، نام کا پہلا حرف بھی ایک ہے

ہفتہ 23 نومبر 2019 11:27

صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز او رصبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کیساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2019ء) اداکارہ صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز اور صبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے ساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارء صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز اور صبا قمر کی تاریخ پیدائش 5مئی ہے ، تینوں اداکارائیں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتی ہیں اور تینوں نے ہی ٹی وی ، فلم اورکمرشلز میں کام کیا ۔اتفاق سے تینوں اداکارائوں کے نام کا انگریزی حرف میں پہلا حر ف بھی ایک ہی ہے ۔ آج کل بھی تینوں ڈراموں میں کام کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 23/11/2019 - 11:27:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :