اداکارافتخار ٹھاکر انگلینڈ میں شوٹنگ کے بعد 26 دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے

ہفتہ 23 نومبر 2019 13:32

اداکارافتخار ٹھاکر انگلینڈ میں شوٹنگ کے بعد 26 دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2019ء) نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر ان دنوں فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم ہیں، بتایا گیا ہے کہوہ آئندہ ماہ کی 26 تاریخ کو وطن واپس پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

افتخار ٹھاکر ، ناصرچنیوٹی اور اکرم ادا س کی بھارتی فنکاروں کے ساتھ حال ہی میں پنجابی فلم ’’ چل میرے پت ‘‘ کی مختلف ممالک میں نمائش ہو ئی ہے اور اس فلم کو بیحد پذیرائی ملی ہے۔

وقت اشاعت : 23/11/2019 - 13:32:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :