بھارت میں شادی روح کو بیچنے کے مترادف ہی: کرینہ کپورخان

ہفتہ 23 نومبر 2019 19:00

بھارت میں شادی روح کو بیچنے کے مترادف ہی: کرینہ کپورخان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2019ء) بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ بھارت میں شادی روح کو بیچنے کے مترادف ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور خان جو کہ شادی کے بعد بھی فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں انہوں نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بہت سی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لئے بھارت میں شادی روح کو بیچنے کے مترادف ہے۔

وقت اشاعت : 23/11/2019 - 19:00:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :