فلم’’ٹچ بٹن‘‘ کی عکس بندی مکمل

منگل 26 نومبر 2019 11:34

فلم’’ٹچ بٹن‘‘ کی عکس بندی مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2019ء) فرحان سعید کی فلم’’ٹچ بٹن‘‘ کی عکس بندی مکمل ہو گئی۔

(جاری ہے)

عروہ حسین نے سوشل میڈیا پر فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کی عکس بندی مکمل ہونے کا اعلان کر دیا ، ٹیم نے 10نومبرکو ترکی میں فلم کے آخری مرحلے کی عکس بندی کے لیے رخ کیا اور اب فلم کی عکس بندی مکمل ہو گئی ہے جبکہ پوسٹ پروڈکشن پر کام جلد شروع کیا جائے گا، فلم کی کاسٹ میں ایمان علی، فرحان سعید ،سونیا حسین اور فیروز خان شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار قاسم علی فرید جبکہ پروڈیوسر عروہ حسین اور سلمان اقبال ہیں، فلم آئندہ سال کے شروع میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 26/11/2019 - 11:34:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :