جینیفر لوپز کے لئے سپاٹ لائٹ ایوارڈ کا اعلان

بدھ 27 نومبر 2019 12:30

جینیفر لوپز کے لئے سپاٹ لائٹ ایوارڈ کا اعلان
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2019ء) مریکی اداکارہ جینیفر لوپز کو 31 ویں سالانہ پام سپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں سپاٹ لائٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا،ذرائع کے مطابق جنیفر لوپز کو ایوارڈ سے نوازنے کے سلسلے میں ایک تقریب 2 جنوری کو پام سپرنگز کنوینشن سنٹر میں منعقد ہو گی جس میں جینیفر لوپیز کو فلم’’ہسلرز‘‘میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
وقت اشاعت : 27/11/2019 - 12:30:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :