بلال عباس خان، یمنیٰ زیدی کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گے

جمعہ 29 نومبر 2019 11:44

بلال عباس خان، یمنیٰ زیدی کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2019ء) اداکار بلال عباس خان،یمنیٰ زیدی کے ساتھ نئے ڈرامے میںدکھائی دیں گے، ڈرامہ سیریل’’ چیخ‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد بلال عباس اب یمنیٰ زیدی کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گے، جس کی عکس بندی جاری ہے، ڈرامے کی کاسٹ میں عتیقہ اوڈھو، عمیر رانا اور صرحا اصغر شامل ہیں،مومل پروڈکشن کے بینر تلے بننے والے ڈرامے کے ہدایت کار فاروق رند ہیں ۔
وقت اشاعت : 29/11/2019 - 11:44:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :