گلوکاروں و موسیقاروں کے لیے ریکارڈ لیبل کی اہمیت چھت جیسی ہے، حدیقہ کیانی
ہفتہ 30 نومبر 2019 13:16
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں نوجوان گلوکاروں کو سامنے آنے کے مواقع کم ہی ملتے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ یہاں ریکارڈ لیبلز کا تصور ہی نہیں،ہمارے پاس نیا کام کرنے کے انتہائی محدود مواقع ہیں اور ایسا ہی ایک پلیٹ فارم کوک سٹوڈیو ہے، میری خواہش ہے کہ کوک سٹوڈیو جیسے دس اور پلیٹ فارم ہوں جن میں نیا اور پرانا ٹیلنٹ آئے اور سب مل کر کام کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے یہاں ریکارڈ لیبل اور موسیقی کے جملہ حقوق محفوظ ہونے چاہئیں اور ایک ایسی کمپنی ہونی چاہیے جو ہمارے موسیقی سے متعلق حقوق کا تحفظ پاکستان اور بیرونی ممالک میں بھی کرے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
eman suleman
Sam Smith
Madiha Rizvi
Sikander Rizvi
syra shehroz
Munawar Zarif
Evelyn Sharma
Jonah Hill
Ali Kazmi
Tom Hanks
Frida Khanam
Shakeel
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا