احسن خان اور اوشنا شاہ 7th Sky Entertainment کے میگا پروجیکٹ میں مرکزی کردار میں جلوہ گرنگے
ہفتہ 30 نومبر 2019 22:37
(جاری ہے)
توقع ہے کہ یہ ڈرامہ 2020کے آغاز میں جیو انٹر ٹینمنٹ پر ٹیلی کاسٹ ہوگا۔7th Sky Entertainment پاکستان کا سب سے بڑا پروڈکشن ہائوس ہے جس کے سربراہ عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی ہیں۔ پاکستا ن کی اعلیٰ ترین براڈکاسٹ اینڈ انٹر ٹیمنٹ کمپنی کی حیثیت سے 7th Sky Entertainment نے اب تک کئی بلاک بسٹر اور ایوارڈزجیتنے والے سیریلز پیش کی ہیں جن میں دام، دوراہا، شہرزاد، مراة العروس، میر ی ذات ذرّہٴ بے نشاں، میرے مہربان میرے چارہ گر روشن ستارہ، ایک پل، نورِ زندگی ، تم کون پیا، خالی ہاتھ، مجھے تم سے نفرت ہے، گوہرِ نایاب اور ماں شامل ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nargis
Adam Scott
Peter Facinelli
Faizan Khawaja
Sadaf Fawad Khan
Crystal Bernard
Armeena Khan
Heer
Bilal Abbas
Justin Chambers
Emma Thompson
Zoie Palmer
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی