- Home
- شوبز
- اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا شوق ہے اور نہ ہی وہاں کے معاملات کو سمجھتی ہوں‘ اداکارہ صلہ حسین
اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا شوق ہے اور نہ ہی وہاں کے معاملات کو سمجھتی ہوں‘ اداکارہ صلہ حسین
جمعہ 29 مارچ 2013 13:13
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ صلہ حسین نے کہا کہ مجھ سے کچھ عرصہ قبل اسٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسرز نے رابطے کئے ہیں لیکن میں نے اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں فلموں اور ٹی وی کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں مجھے کبھی بھی اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا شوق پیدا ہوا اور نہ ہی میں مستقبل میں اسٹیج ڈراموں میں کام کروں گی کیونکہ جس کام کا تجربہ نہ ہو وہاں پر ٹائم ضائع نہیں کرنا چاہئے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Amrita Rao
Rosamund Pike
Bilal Ashraf
Nigaar Khan
Karla Souza
Sonu Sood
Sahir Lodhi
Carey Mulligan
Vinod Khanna
Liana Liberato
humayun ashraf
Payal Chuadhry
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی