فلم ’’وجود‘‘ یوٹیوب پر ریلیز

پیر 2 دسمبر 2019 11:45

فلم ’’وجود‘‘ یوٹیوب پر ریلیز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2019ء) پاکستانی فلم ’’وجود‘‘ آن لائن ریلیز کردی گئی۔

(جاری ہے)

2108 ء میں بنائی جانے والی اس فلم میں اداکار دانش تیمور اور سیعدہ امتیاز نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ، جاوید شیخ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو گذشتہ سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 02/12/2019 - 11:45:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :