فلم ’’یاراوے‘‘ ٍکے لئے سمیع خان اور فیضان خواجہ کی نئی جھلک جاری

پیر 2 دسمبر 2019 13:12

فلم ’’یاراوے‘‘ ٍکے لئے سمیع خان اور فیضان خواجہ کی نئی جھلک جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2019ء) فلم ’’یاراوے‘‘ ٍمیں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکاروں کی نئی جھلک جاری کردی گئی۔

(جاری ہے)

منیش پوار کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ کی فلم کے لئے نئے حلیے کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں جس میں سمیع خان ، فیضان خواجہ داڑھی بڑھائے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں علیزے ناصر بھی شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال عید الفطر کے موقع پر سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 02/12/2019 - 13:12:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :