ڈرامہ ’’ دیوانگی‘‘ میں میرا کردار منفرد ہے، دانش تیمور

پیر دسمبر 22:02

ڈرامہ ’’ دیوانگی‘‘ میں میرا کردار منفرد ہے، دانش تیمور
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء) اداکار دانش تیمور نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’ دیوانگی‘‘ میں وہ ایک منفر کردار میں نظر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا اس ڈرامے میں وہ مثبت اور منفی دونوں کرداروں کو ادا کرتے نظر آئیں گے اور انہیں امید ہے کہ شائقین ان کے اس کردار کو بہت سراہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ڈرامے میں وہ’’سلطان‘‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں اور دو مختلف کرداروں کو ایک ساتھ ادا کرنا ان کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔ ہدایت کار ذیشان احمد کے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار ولی عباس، حبا بخاری اور زویا ناصر شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/12/2019 - 22:02:02

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments