فلم ”دی کروڈز“شمالی امریکہ کے باکس آفس میں سرفہرست

ہفتہ 30 مارچ 2013 14:04

ممبئی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 30مارچ 2013ء ) دا کروڈز نے پہلے ہفتے کے اختتام پر چار کروڑ سے زیادہ ڈالر کی کمائی کی ہے۔ غاروں میں رہنے والوں کی زندگی پر مبنی مزاحیہ فلم دا کروڈز نے اپنی حیرف فلم کو گزشتہ ہفتے پیچھے چھوڑ دیا اور اب وہ شمالی امریکہ کے باکس آفس میں سرفہرست آگئی ہے۔

(جاری ہے)

ایک سٹوڈیو کے اندازے کے مطابق اس فلم نے امریکہ اور کینیڈا میں اپنے پہلے ہی ہفتے میں چار کروڑ 47 لاکھ ڈالر بٹور لئے ہیں۔

وقت اشاعت : 30/03/2013 - 14:04:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :