ابرارالحق کا نیا گانا ’’چمکیلی‘‘ 7 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا

منگل 3 دسمبر 2019 11:53

ابرارالحق کا نیا گانا ’’چمکیلی‘‘ 7 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2019ء) گلوکار ابرارالحق کا نیا گانا ’’چمکیلی‘‘ 7 دسمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ابرارالحق کی آواز میں گائے گئے اس گانے کو اداکارہ مہوش حیات اور مشہور یو ٹیوبرشاہ ویر جعفری پر فلمایا گیا ہے جبکہ ویڈیو میں اداکار خود بھی ڈانس کرتے نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 03/12/2019 - 11:53:17

Rlated Stars :