سٹیج ڈرامہ معاشرے کیلئے تفریح کا باعث ہے، ڈاکٹر اجمل ملک

جمعرات 5 دسمبر 2019 15:07

سٹیج ڈرامہ معاشرے کیلئے تفریح کا باعث ہے، ڈاکٹر اجمل ملک
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2019ء) مصنف و ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا کہ سٹیج ڈرامہ کسی بھی معاشرے کیلئے تفریح کا باعث بنتا ہے اور معاشرے میں اس کے مثبت نتائج سامنے آتے ہیں، سٹیج ڈرامہ ’’میرے پاس محبت ہے‘‘شائقین نے بے حد پسند کیا ہے، ڈرامے کی کاسٹ میں مختار چن، شجر عباس،ساجد پیارا، کاشف چن ، اسد مکھڑا، ذویا چوہدری، سیمی خان، ہما علی، سنہری خان، فیروزہ علی اور شیلا چوہدری سمیت دیگر فنکار کام کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 05/12/2019 - 15:07:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :