اینیمیٹڈ فلم’’اون ورڈ‘‘ کا ٹریلر جاری

جمعہ 6 دسمبر 2019 13:35

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) امریکی اینیمیٹڈ فلم’’اون ورڈ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈین سکینلن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’اون ورد‘‘ کا ٹریلر جاری کیاگیا ہے، جس میں آواز کا جادو کرس پرٹ،ٹام ہولینڈ، جولیا لوئس اور اکٹیویا سپنسر نے جگایا ہے، مفافاتی و تصوراتی دنیاپر منبی کہا نی دونو عمر بھائیوں پر مبنی ہے جو کچھ غیر معمولی چیز کی تلاش کے لیے نکلتے ہیں، ڈین سککینلن نے یہ فلم اپنے بھائی کے ساتھ اپنے رشتے سے متاثر ہو کر بنائی ہے، فلم6مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 06/12/2019 - 13:35:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :