عینی طاہر ہ یورپ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں

جمعہ 6 دسمبر 2019 17:28

عینی طاہر ہ یورپ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں
لاہور۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) نامور گلوکارہ عینی طاہرہ یورپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

عینی طاہرہ نے یورپ کے دورے کے دوران مختلف ممالک میں میوزیکل شوز میں پرفارم کیا، انہوں نے پاکستان واپسی کے بعد ایک نامور کمپنی سے ہونے والے معاہدے کے تحت پنجاب کے مختلف مقامات پر میوزیکل پروگرام کرنے کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

وقت اشاعت : 06/12/2019 - 17:28:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :