فلم ’’سچ‘‘ کا نیا گانا ’’آزمالے‘‘ جاری

پیر 9 دسمبر 2019 12:33

فلم ’’سچ‘‘ کا نیا گانا ’’آزمالے‘‘ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2019ء) پاکستانی نئی فلم ’’سچ‘‘ کا نیا گانا ’’آزما لے‘‘ جاری کردیا گیا۔ اس گانے کو اداکارہ علیزے شیخ اور ہمایوں اشرف پر فلمایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہدایت کار ذوالفقار شیخ کی اس فلم کی کاسٹ میں اداکار جاوید شیخ ، اسد زمان خان اور عظمی گیلانی شامل ہیں۔ فلم رواں سال 20دسمبر کو سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 09/12/2019 - 12:33:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :