- Home
- شوبز
- بطور چائلڈ سٹار فیصل قریشی نے میرے والد کا کردار ادا کیا ،ایک ڈرامے میں مد مقابل مرکزی کردار ..
بطور چائلڈ سٹار فیصل قریشی نے میرے والد کا کردار ادا کیا ،ایک ڈرامے میں مد مقابل مرکزی کردار بھی نبھایا‘ نیلم منیر
مجھے اپنے منہ مٹھو بننا اچھا نہیں لگتا ،آپ کے کام کا فیصلہ آپ کے پرستاروں نے کرنا ہوتا ہے‘ا نٹر ویو میں گفتگو
منگل 10 دسمبر 2019 12:02
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میںنے اب تک جتنا بھی کام کیا ہے اس میں مجھے اپنی فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ اور ڈرامہ سیریل ’’ دیا مومن کا ‘‘ میں اداکاری کا بڑا مزہ آیا ۔
مجھے اپنے منہ مٹھو بننا اچھا نہیں لگتا کیونکہ آپ کے کام کا فیصلہ آپ کے پرستاروں نے کرنا ہوتا ہے ۔نیلم منیر نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ سکتی مجھے کسی خاص ہیرو کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے کیونکہ سب میرے بہترین دوست ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kareena Kapoor
Sushmita Sen
Annie Tahira
Iffat Rahim
jamal Shah
Tanvi Azmi
Dakota Fanning
Hugh Jackman
Patrick J. Adams
sobia khan
Surveen Chawla
Laiba khan
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی