مجھے کامیاب ہونے کیلئے فواد خان کی ضرورت نہیں ہے،حرامانی
میں ایک واحد لڑکی ہوں جو اس انڈسٹری میں بچوں کے بعد ہیروئن بنی‘اداکارہ
منگل 10 دسمبر 2019 16:05
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ میری طرح کوئی اداکار اپنے کرداروں سے کھیلتا نہیں ہے اور میں اپنے منہ سے یہ بات بول رہی ہوں کہ میں ایک واحد لڑکی ہوں جو اس انڈسٹری میں بچوں کے بعد ہیروئن بنی۔
حرا مانی نے کہا کہ میں نے رسک لیا ہے کہ کیا میں دو بچوں کے ساتھ بھی ہیروئن بن سکتی ہوں اورکیا لوگ بطور ہیروئن بچوں کی ماں کو قبول کریں گے۔واضح رہے کہ حرا مانی کے کیریئر میں اس وقت عروج آیا جب ان کا ڈراما ’دو بول‘ نشر ہوا۔ اس ڈرامے کی کامیابی کے بعد حرا مانی کا شمار بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مصروف ترین اداکاراؤں میں ہونے لگا ۔ آج کل وہ کامیاب ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ نامی ٹیچر کا کردار اداکررہی ہیں۔اداکارہ حرا مانی نے 2008 میں اداکارو پروڈیوسر سلمان ثاقب شیخ عرف مانی سے شادی کی تھی جن سے ان کے دوبیٹے مزمل اور ابراہیم ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kiersey Clemons
Adnan Siddiqui
Eliza Dushku
huma amir shah
Odette Annable
Avani Modi
Miles Teller
Jaime King
Faizan Khawaja
Ahad Raza Mir
Katrina Kaif
Naseem Vicky
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی