نئے عزم اور ولوے کے ساتھ شوبز میں واپسی ہوئی : صوفیہ مرزا
منگل 10 دسمبر 2019 22:23
(جاری ہے)
اداکارہ صوفیہ مرز کا کہنا ہے کہا کہ کچھ وجوہات کی بناء پر شوبز سے دور تھی مگر اب میں نے دوبارہ شوبز میںانٹری دیدی ہے ۔انہوںنے کہا کہ میں نے بطور ٹی وی میزبان بھی کام کیا ہے اور مجھے شیخ رشید اورڈاکٹر فاروق ستارکا انٹر ویو کرتے ہوئے بہت مزہ آیا کیونکہ ان کی باتیں انتہائی دلچسپ تھیں۔ صوفیہ مرزا نے کہا کہ پرستارو ں سے اپیل ہے کہ میری کامیابی کے لئے خصوصی دعا کریں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amanat Ali
taha hussain
Sylvester Stallone
huma amir shah
Mehdi Hassan
Gippy grewal
Kumail Nanjiani
Alexis Bledel
Matthew Perry
Asif Raza Mir
Mohib Mirza
Kel Mitchell
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا