منیب بٹ، ایمن خان کی مہندی تقریب کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

بدھ 11 دسمبر 2019 11:26

منیب بٹ، ایمن خان کی مہندی تقریب کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2019ء) اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کی مہندی کے فنکشن کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

منیب بٹ اور ایمن خان گزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھے اور ان کی شادی بہت ہی شایان شان طریقے سے ہوئی ،حال ہی میں ان کے مہندی کے فنکشن کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں جہاں شوبز انڈسٹری کی بہت سی شخصیات ڈانس اور لطف اندوز ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں وہیں ایمن خان اور منیب خان بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 11/12/2019 - 11:26:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :