مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے پاکستان میں کئی ریکارڈ بنانے میں کامیاب
آئی ایم ڈی بی پردنیا بھر میں مقبول ترین ٹی وی سیریز ’’گیم آف تھرونز‘‘ کو بھی پیچھے چھوڑدیا
بدھ 11 دسمبر 2019 13:02
(جاری ہے)
آئی ایم ڈی بی ایک آن لائن ڈیٹا بیس یعنی اعدادوشمار اور درجہ بندی کی ویب سائٹ ہے جو دنیا بھرسے فلموں، ڈراموں، ویڈیوز اور گیمز وغیرہ کے اعدادوشمار اورریٹنگ جاری کرتی ہے۔
دنیا بھر میں آئی ایم ڈی بی کی ریٹنگ کو نہایت معتبر مانا جاتا ہے۔سرچ انجن گوگل کے مطابق ڈراماسیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی ریٹنگ آئی ایم ڈی بی پر 10 میں 9.9 اور’’گیم آف تھرونز کی 10 میں سے 9.4 ہے۔ تاہم گوگل کے برعکس آئی ایم ڈی بی کی ویب سائٹ پر ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی ریٹنگ 9.9 کے بجائی7.7 آرہی ہے۔واضح رہے کہ آئی ایم ڈی بی کی درجہ بندی کا نظام اس کے رجسٹرڈ صارفین کی جانب سے کاسٹ کیے جانے والے ہر انفرادی ووٹ کے تحت ہوتا ہے۔ ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی اب تک 17 اقساط نشر ہوچکی ہیں اورہر قسط کو ناظرین کی جانب سے زبردست ردعمل موصول ہوا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rose Byrne
Sain Zahood
Hamid Rana
Chyler Leigh
Naomi Watts
Mehr Hassan
Kelly Macdonald
Siddarth Malhotra
Wajahat Rauf
Mila Kunis
Kevin Durand
Sonal Chauhan
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا